The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

yفیصل آباد، نوسربازوں نے نشہ آور جوس پلا کر شہری کو لوٹ لیا

12

اتوار اکتوبر
23:05

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) نوسربازوں نے نشہ آور جوس پلا کر شہری کو لوٹ لیا، متاثرہ شخص کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ لاری اڈا کے نواح میں نامعلوم نوسربازوں نے شاہکوٹ کے رہائشی 23 سالہ ثاقب علی ولد صادق کو بس سے اترتے ہی گھیر لیا اور نشہ آور جوس پلا کر اسکی جیبوں کا صفایا کر کے بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے، راہگیروں کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے ہسپتال پہنچایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More