The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

wوزیراعلیٰ پنجاب کا مری میں سیاحوں پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس … c کمشنر راولپنڈی اور آر پی اوسے رپورٹ طلب کرلی

12

c کمشنر راولپنڈی اور آر پی اوسے رپورٹ طلب کرلی

اتوار ستمبر
21:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مری میں سیاحوں پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس کمشنر راولپنڈی اور آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب تشدد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے متاثرہ افراد کو انصاف فراہم کیا جائے مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے پولیس سیاحتی مقامات پر تواتر کے ساتھ گشت کرے۔۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More