The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

sکوئٹہ،بروری پولیس کی کارروائی ، ایک دہشت گرد گرفتار

6

پیر ستمبر
22:30

ةکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 14 ستمبر2020ء) بروری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز تھانہ بروری پولیس کا اشتہاری ملزمان‘ مفرور ملزمان کے خلاف کریک ڈائون دوران ڈی ایس پی ایاز حیدر اورایس پی صدر شوکت مہمندکی سرپرستی میں بروری پولیس کی انویسٹی گیشن و آپریشن ٹیم نے ایس ایچ او احسان اللہ مروت کی سربراہی میں مختلف مقدمات میں مطلوب مبینہ دہشت گردکو گرفتارکرلیاگرفتار ملزم نقیب اللہ ولد امان اللہ کومزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More