The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

Oراولپنڈی، ڈھوک چوہان روڈ سے لاش برآمد

6

اتوار ستمبر
21:20

،راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) تھانہ روات کے علاقہ ڈھوک چوہان روڈ پر قتل کی لرزہ خیز واردات نامعلوم شخص کو قتل کر کے گلے میں پھندہ ڈال کر لاش رسیوں سے باندھ کر پھینک دیا گیاپولیس موقع پر تاحال نہیں پہنچی، زرائع قتل ہونے والے شخص کی عمر 60 سال کے قریب ہے، ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More