The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

iسردار اختر جان مینگل کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات … iدونوں رہنمائوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

37

iدونوں رہنمائوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات اکتوبر
09:04

/دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 01 اکتوبر2020ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رہائش گاہ ان سے ملاقات کی ملاقات میں دونوں رہنمائوں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے جمہوریت کے استحکام ‘ آئین کی بالادستی کیلئے سیاسی جماعتوں میں تعاون کے معاملے پر سیر حاصل گفتگو و سیاسی جماعتوں میں تعاون کے حوالے سے اہم امور پر اتفاق کیا گیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More