The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

gمسلم لیگ نون، انا للہ وانا الیہ راجعون، فیصل جاوید … ں*کراچی کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا مگر پی پی کے جھنڈوں کیساتھ ان کے بینرز لگ گئے،ٹوئٹ

13

ں*کراچی کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا مگر پی پی کے جھنڈوں کیساتھ ان کے بینرز لگ گئے،ٹوئٹ

اتوار اکتوبر
23:05

۱لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ جنہوں نے کراچی کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا آج پیپلز پارٹی کے جھنڈے کے ساتھ ان کے بینر لگ گئے۔

(جاری ہے)

سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ لکھا کہ “پاکستان مسلم لیگ نون – انا للہ وانا الیہ راجعون یہ اچھا ہے – کراچی کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا مگر خود سڑک پر ان کے بینرز لگ گئے پیپلزپارٹی کے جھنڈے کے ساتھ – عمران خان نے آج سے برسوں سال پہلے کہا تھا کہ یہ سب عمران خان کے خلاف اکٹھے ہو جائیں گی”۔

انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جھنڈوں والے بینرز پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی تصاویر آویزاں ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ پاکستان مسلم لیگ نون – انا للہ وانا الیہ راجعون۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More