The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

aاے این پی خیبرپختونخوا نے کلچر کمیٹی تشکیل دے دی

7

اتوار ستمبر
21:25

د*پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے کلچر کمیٹی تشکیل دے دی جس کی سربراہی صوبائی کلچر سیکرٹری خادم حسین کریں گے۔

(جاری ہے)

دیگر اراکین میں ڈاکٹر جمیل چترالی، زبیرتوروالی، ڈاکٹر رفیع اللہ، ڈاکٹر ثمینہ آفریدی، ادریس خان اور پیر سید نادر شاہ شامل ہوں گے۔اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کمیٹی کی منظوری دے دی۔ کلچر کمیٹی ثقافتی بیانیے کی تشکیل نو، ثقافتی پالیسی، ثقافتی تنوع اور ثقافتی سرگرمیوں پر سنجیدہ فکری کام کرے گی اور پارٹی تجاویز دے گی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More