The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک درندہ گرفتارلاہور پولیس نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار

7

Umer Jamshaid عمر جمشید
بدھ ستمبر
18:56

8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک درندہ گرفتارلاہور پولیس نے 8 سالہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق
مجید کھوکھر) 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک درندہ گرفتارلاہور پولیس
نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،لاہور پولیس نے
اطلاع ملنے پر ایک گھنٹے کے اندر اندر سفاک ملزم کو گرفتار کیاسیف مسیح
نامی ملزم نے دو روز قبل اپنے گھر میں بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا تھا،
ترجمان ،ملزم بچی کا قریبی رشتہ دار بھی ہے،ملزم کے خلاف تھانہ شفیق آباد
میں مقدمہ بھی درج، ملزم حوالات میں بند، سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی
ملزم پکڑنے پر ایس ایچ او شفیق آباد کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More