The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

6آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم … کیش مارجن ختم کرنے کا مقصد انڈسٹری کو کورونا کے اثرات سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے، اسٹیٹ بینک

30

کیش مارجن ختم کرنے کا مقصد انڈسٹری کو کورونا کے اثرات سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے، اسٹیٹ بینک

جمعرات ستمبر
21:33

6آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز پر 100 فیصد کیس مارجن ختم کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم کردی گئی ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق صنعتوں کے خام مال پر کیش مارجن ختم کرنے کا مقصد انڈسٹری کو کرونا کے اثرات سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More