The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

3ایم سی سی اسلام آباد کے ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا بلڈنگ سیفٹی قوانین کے نفاذ کیلئے اقدامات اور شہر بھر میں انسپکشنز اور نوٹسز جاری … :بلڈنگ سیفٹی … مزید

10

:بلڈنگ سیفٹی قوانین 2010 اور پاکستان بلڈنگ کوڈز فائر سیفٹی ترامیم 2016 کو ہنگامی بنیادوں پر نافذ کرنے کے لئے ٹیمز تشکیل

منگل ستمبر
22:05

۴ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا بلڈنگ سیفٹی قوانین کے نفاذ کو لاگو کرنے کے لئے اقدامات اور شہر بھر میں انسپکشنز اور نوٹسز جاری کیے گئے ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ چودھری افتخار حیدری نے بلڈنگ سیفٹی قوانین 2010 اور پاکستان بلڈنگ کوڈز فائر سیفٹی ترامیم 2016 کو ہنگامی بنیادوں پر نافذ کرنے کے لئے ٹیمز تشکیل دے دیں ۔میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے اسلام آباد ماڈل اور رول ماڈل سٹی پلان پر عمل درآمد اور ترجییہی بنیادوں پر سیفٹی سسٹم ڈیزائن اور جدید آلات کی تنصیب کے لئے پاک سیکرٹریٹ سمیت تمام اہم عمارات کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں سینئر اسپیشل مجسٹریٹ کا بلڈنگ کنٹرول1& 2 اور اسٹیٹ مینجمنٹ فارمیشنز کو دورانپلاننگ ، تکمیل اور ٹرانسفر پراپرٹی پر NOC کا حصول لازمی قرار دے دیا ہیڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ اتھارٹی کا بھی سیفٹی قوانین کے اطلاق پر اظہار اطمینان اور تمام تر کیسز بابت سیکٹر G13/14 کی کمرشل بلڈنگز کے سیفٹی آڈٹ کا عیادہ کیا گیا ہیڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ کابابت ایمرجینسی اسٹاف فارن ٹریننگز کے لئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور اکنامک افیئرز ڈویڑن سے بھی رابطہ کیا ہے افتخار علی حیدری کا کہنا کے اسلام آباد کو محفوظ شہر بنایا جائیگا اور قوانین کے اطلاق کو یقینی۔

(جاری ہے)

بنایا جائے گا۔ سیفٹی قوانین کا نفاز انسانی زندگیوں کے وسیع تر مفاد میں ہے لہٰذا کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More