The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

24 گھنٹوں میں 195393 ہیکٹرز رقبے کا سروے کیا گیا، لوکسٹ کنٹرول سینٹر

7

بدھ ستمبر
16:49

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کے مطابق ملک بھر میں وزارت قومی غذائی تحفظ اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو این ایل سی سی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 195393 ہیکٹرز رقبے کا سروے کیا گیا۔ لسبیلہ میں 520 ہیکٹر رقبے پر کنٹرول آپریشن جبکہ گذشتہ 6 ماہ میں 1129339 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More