The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

16 ستمبر سے پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کو امکان … وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے یا نہ کرنے کا … مزید

6

وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے یا نہ کرنے کا اعلان کرے گی

muhammad ali محمد علی
پیر ستمبر
21:49

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2020ء) 16 ستمبر سے پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کو امکان، وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے یا نہ کرنے کا اعلان کرے گی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق 16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے اب ایک ماہ کی بجائے 15 روز بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے غور کیا جاتا ہے۔ اوگرا کی جانب سے یکم ستمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی تھی جسے وزیراعظم نے مسترد کر دیا تھا۔ اب نئی سمری پر وزارت خزانہ کل وزیراعظم کی اجازت طلب کرے گی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More