The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

15000روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہوگی

10

منگل ستمبر 14:16

15000روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) سنٹرل ڈائریکٹور یٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 84ویںقرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ملتا ن میںہوگی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کیمطابق یہ رواں سال2020 کی آخری قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام3 کروڑروپے ،دوسرا انعام ایک کروڑ روپی اور تیسرا انعام 185000 روپے ہے جوکامیاب ہونے والے 1696 خوش نصیبوں میں فی کس تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More