The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

۳تیسراآل بلوچستان سابق ایم این اے انجینئر میر محمد عثمان بادینی کرکٹ ٹورنامنٹ عارف جان کلب نوشکی جیت لیا

57

ہفتہ ستمبر
02:43

@ نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء) تیسراآل بلوچستان سابق ایم این اے انجینئر میر محمد عثمان بادینی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار میچ ڈاکٹر سرفراز شہید کلب خاران نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ اوررز میں 162 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں فضل نے 45 رنز بنایا، جواب میں کھیلتے ہوئے عارف جان کلب نوشکی نے 5 وکٹوں پر سکور پورا کیا جس میں راوف *62 بنایا، عارف جان کلب نے 6 وکٹوں سے جیت لیا اس میچ کے مہمان جاص ظہور شارخ جہنوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لے 5 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا، اہمپائرز شعیب بادینی اور میرواہس تھرڈ اہمپائر حافظ جنید سکورر عاطف کمیٹیٹر علی بابا نے سرانجام دئیے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More