The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ی* عقیدہ ختم نبوت اورناموس رسالت کا ہرقیمت پرتحفظ کریں گی: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

12

اتوار اکتوبر 23:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) 22,23اکتوبر کوسالانہ تاریخی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں مختلف مقامات پر اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لاہور کے مبلغ مولانا عبدالنعیم، مولانا علیم الدین شاکر، پیررضوان نفیس ، مولانا جمیل الرحمن اختر، مولانا حافظ محمداشرف گجر،مولانا خالد محمود ، مولانا وسیم اللہ سمیت کئی علماء کرام اور کرکنان نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ کرنے والے حضور ﷺ کی ذات اقدس کے چوکیدارہیں۔22,23اکتوبرآل پاکستان ختم نبوت کانفرنس چناب نگر اسلام دشمن اور دین دشمن قوتوں کے لیے اتحاد و اتفاق کا پیغام ہوگی عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا ہرقیمت پر تحفظ کریں گے۔سالانہ آل پاکستان دوروزہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کی تیاری بھرپور اندازمیں کریں کانفرنس کو کامیاب بنانا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More