The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

یہودیوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے 70 سال مکمل، جرمن چانسلر کا خراج تحسین

4

بدھ ستمبر
12:56

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے جرمنی میں یہودیوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کونسل کو سیاست اور معاشرے کے لیے ایک معتبر شراکت دار قرار دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے برلن کے نئے سیناگوگ میں منعقدہ تقریب میں یہود مخالف جذبات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تنقید کی۔ انجیلا مرکل نے کہا کہ اس کی وجہ سے وہ بہت پریشانہیں۔ کونسل کے صدر ژوزف شسٹر نے تنظیم کے بانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ احترام کے مستحق ہیں۔ جرمنی میں یہودیوں کی سینٹرل کونسل آج 105 یہودی برادریوں اور گروپوں کی نمائندگی کرتی ہے اور اس کے تقریباً ایک لاکھ اراکین ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More