The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

یڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ کامختلف بازاروں کادورہ

12

اتوار اکتوبر
12:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء): ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ محمد عمر خان نے مختلف بازاروں کادورہ کیا۔ انہوں نے دکانوں میں اشیائے خوردونوش کے نمونے اورسرکاری نرخنامے چیک کئے۔

(جاری ہے)

اے اے سی نے سرکاری نرخنامہ کونظراندازکرنے پرمتعدددکانداروںکوجرمانہ کیا۔انہوں نے دکانداروں کومعیاری اشیائ خوردنوش سرکاری نرخ پرفروخت کرنے کویقینی بنانے کی ہدایت کی ،بصورت خلاف ورزی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More