The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے،عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

15

اتوار اکتوبر
14:30

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ یورپ میں ایک ہفتے کے دوران سامنے آنے والے کیسز کی تعداد میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فرانس میں پینتس اور برطانیہ میں 16 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ۔ زیادہ تر یورپی ممالک کی حکومتوں نے وبا سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات بھی متعارف کرائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More