The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں زندگی گزارنی چاہیئے،صاحبزادہ سیدسعید الحسن شاہ

18

ہفتہ اکتوبر
18:28

گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں زندگی گزارنی چاہیئے۔ ان خیالات کااظہار صوبائی وزیر اوقاف مذہبی امورصاحبزادہ سیدسعید الحسن شاہ نے ریلوے اسٹیشن چوک مسجد میں سالانہ عرس مجد الف ثانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اولیاء اللہ کی دین اسلام کے لئے خدمات ہمارے برصغیر سے لیکر پوری سنیامیں پھیلی ہوئی ہیں انہوں نے ہمیشہ اللہ تعالی اور اس کے محبوب حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کواپناتے ہوئے ہمیں بھی دین اسلام کی حقیقی روح سے روشناس کرایاہے تقریب میں مدرسہ کیفارغ التحصیل حفاظ میں اسناد تقسیم کرتے ہوئے ان کی دستار بندی بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More