The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہمارے معاشرے میں خواتین اور بچوں کو محفوظ ہونا چاہیے،ماہرہ خان

1

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین اور بچوں کو محفوظ ہونا چاہیے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے پریس کلب کراچی کے سامنے موٹروے واقعہ پر اجتجاج کرتے ہوئے کہاکہ انہیں اس بات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ ان زیادتی کرنے والی ملزم کی سزا کس نوعیت کی ہونی چاہیے ، وہ صرف انصاف کی خواہش مند ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ چاہتی ہیں کہ ہمارے ملک میں ایسے عادی مجرموں کے لئے کوئی سخت قانون نافذ ہونا چاہیے تاکہ وہ کچھ عرصے بعد رہا ہوکر کسی بھی گناہ کا مرتکب نہ ہوسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More