The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہل بیت اطہاراور صحابہ اکرام کی عزت ،حرمت ،شان وعظمت کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دینگے،سید ندیم عباس

9

جمعرات ستمبر
15:50

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اہل بیت اطہاراور صحابہ اکرام کی عزت ،حرمت ،شان وعظمت کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دینگے۔ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ ونگ ن راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر سید ندیم عباس بخاری مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدرحاجی طیب قریشی مسلم لیگ ن پروفیشنل ونگ گوجرخان کے صدر احمد شاہ خان مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان کے سیکرٹری اطلاعات ونشریات خان گلاب خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا ان رہنماؤں نے کہا کہ مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کے مرتکب افراد کوکڑی سے کڑی سزادی جائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More