The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہفتہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف اضلاع میں تمام قومی بنکوں کی مخصوص برانچیں کھلی رہیں گی

5

بدھ ستمبر
15:13

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) حکومت نے کرونا کیسز میں کمی پر اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ملک بھر کے تمام قومی بنکوں کی ہفتہ کے روز زیادہ سے زیادہ برانچیں کھولنے کی اجازت دیدے جس پر اسٹیٹ بنک نے سرکلر جاری کیا ہے کہ کرونا وائرس کے ایس او پیز کے ساتھ بنک اپنی مخصوص برانچیں کم سٹاف کیساتھ کھول سکتے ہیں اس سلسلہ میں بنکوں کی برانچوں کا تعین متعلقہ بنکوں کے سربراہان کرینگے ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف اضلاع میں تمام قومی بنکوں کی مخصوص برانچیں کھلی رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More