The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہشتنگری میں شہری کودن دیہاڑے موٹرسائیکل سے محروم کردیاگیا

11

پیر ستمبر
21:25

پشاور۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) گلفت حسین کے علاقہ ہشتنگری میں شہری کودن دیہاڑے موٹرسائیکل سے محروم کردیاگیاہے، زبیر ارشد ولد محمد ارشد حسین سکنہ ہشتنگری کے مطابق انہوں نے اپناہنڈا125 موٹر سائیکل نمبر 5795 گھر کے سامنے کھڑا کیاتھاجب کچھ دیربعدباہرآیاتوموٹرسائیکل غائب تھاجسے نامعلوم چورلیکرفرارہوچکاتھا،پولیس نے واقعہ کی ایف آئی آردرج کرنے کی بجائے روزنامچہ رپورٹ لکھ کرمتاثرہ شخص کوٹرخادیاہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More