The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہائی کورٹ میں راول ڈیم کے کنارے نیور سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف درخواست سمیت (آج)ہم مقدمات کی سماعت ہوگی

7

اتوار ستمبر
19:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں راول ڈیم کے کنارے نیور سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف درخواست سمیت (آج)پیر کو اہم مقدمات کی سماعت ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف درخواست سنی جائیگی ،عبد القدوس نامی شہری کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت بھی ہوگی ،لال مسجد کا محاصرہ ختم کرانے سے متعلق حافظ احتشام کی درخواست پر سماعت ہوگی جبکہ یکم ستمبر کے فیصلے کے خلاف رحمان ملک کی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوگی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More