The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہائیکورٹ کے سابق جج فضل میراں چوہان 30 ستمبر کو سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کریں گے

11

جمعرات ستمبر
15:13

ہائیکورٹ کے سابق جج فضل میراں چوہان 30 ستمبر کو سلیم ملک کی اپیل پر سماعت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) ہائیکورٹ کے سابق جج فضل میراں چوہان بطور انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر 30 ستمبر کی سہ پہر 3 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کی ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر اپیل دائر کررکھی ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق اس حوالے سے کیس کے دونوں فریقین کو سماعت کی تاریخ اور مقام کے حوالے سے نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔ انڈی پینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی جانب سے فیصلہ سنانے تک پی سی بی اس معاملے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More