The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ہائیکورٹ کا نجی سکولوں کی اضافی فیسوں سے متعلق تمام درخواستیںیکجا کرنے کا حکم

11

پیر ستمبر
15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈائون میں اضافی فیس وصولی پر پرائیویٹ سکولوںکیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیسوں میں اضافے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے فریقین کے وکلا ء کو 25 ستمبر کو بحث کیلئے طلب کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More