The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گیڈر بھبکی مسترد ہوگئی،مودی کا یار نہ قوم تقسیم کرسکتا ہے، نہ ہی ادارے،بابر اعوان … کپتان کے پہلی ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بانسر نواز شریف کا پیچھا … مزید

24

کپتان کے پہلی ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بانسر نواز شریف کا پیچھا کریگا، مشیر پارلیمانی امور

ہفتہ اکتوبر
20:43

گیڈر بھبکی مسترد ہوگئی،مودی کا یار نہ قوم تقسیم کرسکتا ہے، نہ ہی ادارے،بابر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ گیڈر بھبکی مسترد ہوگئی،مودی کا یار نہ قوم تقسیم کرسکتا ہے، نہ ہی ادارے،کپتان کے پہلی ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بانسر نواز شریف کا پیچھا کریگا۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کپتان کے پہلی ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بانسر نواز شریف کا پیچھا کریگا۔ انہوںنے کہاکہ عمران صرف چیف ایگزیکٹو نہیں، قوم کا لیڈر بھی ہے۔ انہوںنے کہاکہ گیڈر بھبکی مسترد ہوگئی،مودی کا یار نہ قوم تقسیم کرسکتا ہے، نہ ہی ادارے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More