The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گھٹیا پن کے سوا آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہی ‘ مریم اورنگزیب کا شہزاد اکبر کے بیان پر رد عمل … چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پر الزام لگانا بند کریں،جھوٹے صرف … مزید

4

چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پر الزام لگانا بند کریں،جھوٹے صرف ٹویٹر پر الزام لگا سکتے ہیں

اتوار ستمبر
18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھٹیا پن کے سوا آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہی ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پر الزام لگانا بند کریں،آٹا اور چینی چور دوسروں پر انگلی اٹھانا بند کرے ،جھوٹے صرف ٹویٹر پر الزام لگا سکتے ہیں اور ثبوت کے وقت عدالتوں سے بھاگ جاتے ہیں،غیر ملکی اخباروں میں رشوت دے کر جھوٹی خبریں لگوائی جا سکتی ہیں لیکن اس سے الزام سچے ثابت نہیں ہو سکتے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More