The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گھوٹکی میں المناک ٹریفک حادثہ 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

9

پیر ستمبر
19:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) گھوٹکی میں المناک ٹریفک حادثہ 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گھوٹکی قومی شاہراہ ٹول پلازہ کے مقام پر ٹرالر اور مزدا گاڑی میں تصادم ہوگیا جسکے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور چار افرادشدید زخمی جاں بحق ھونے والوں میں اسد نواز، محمد شعبان اور بلاول شامل زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا تفصیل کیمطابق ٹرالر خرابی کے باعث قومی شاہراہ پر کھڑا تھا کہ دوسرے ٹرالر نے پیچھے سے ٹکر ماردی اوراسکے پیچھے آنے والی تیزرفتار مزدا گاڑی بھی ٹرالر سے ٹکرا گیا ایسے المناک حادثہ کے نتیجے میں 3 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں حادثہ قومی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا جاں بحق ھونے والوں میں اسد نواز، محمد شعبان اور بلاول شامل ہیں لاشیں اورزخمیوں کو گھوٹکی اسپتال میں منتقل کردیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More