The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گھریلو تنازعہ پر قتل کی واردات بھائی کی فائرنگ سے بہن قتل ملزم فرار

10

جمعرات ستمبر
15:34

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) نواحی علاقہ میں گھریلو تنازعہ پر قتل کی واردات بھائی کی فائرنگ سے بہن قتل ملزم فرار پولیس مصروف تفتیش۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چک نمبر97/15-L پندرہ ایل میاں چنوں کی فوزیہ بی بی زوجہ آصف کو اس کے بھائی نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس تھانہ صدر میاں چنوں موقع پر پہنچ گئی مجرم کی تلاش شروع ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ فوزیہ بی بی کی ڈیڈ باڈی کوپوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More