The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گھبرایا ہوا ٹولا در در کی خاک چھان رہا ہے، شہباز گل

15

اتوار اکتوبر
18:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ گھبرایا ہوا ٹولا در در کی خاک چھان رہا ہے۔(ن )لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم بی بی نے اپنے مفرور لیڈر کو پرچیاں پڑھتے دیکھا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران خان جو بولتا ہے وہ تاریخ میں لکھا جاتا ہے، انہوں نے کہا تھا کہ یہ سب چور اکٹھے ہوں گے اور یہ ہوگئے۔

شہباز گل نے کہا کہ جھوٹے چاہے جتنے جھوٹ بول لیں عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے۔اس سے قبل ایک بیان میں (ن )لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا تھا کہ عمران خان صاحب ابھی تو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا دوسرا جلسہ ہے، آپ نے’ گھبرانا نہیں‘ ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More