The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گورنمنٹ کالج جہانیاں کے سٹاف ممبران کا تعزیتی اجلاس

8

بدھ ستمبر
18:42

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) گورنمنٹ کالج جہانیاں کے سٹاف ممبران کا تعزیتی اجلاس کالج پرنسپل چودھری عیش محمد کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر کے خالو طالب حسین اور پروفیسر منصور کے جواں سال عزیز شاہ زیب کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔

(جاری ہے)

مرحومین کے لے دعاے مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی گی اجلاس میں پروفیسر شاکر۔علی۔محمد خلیل محمد اکبر ڈاکٹر شہزاد ساجد بشیر محمد قاسم غلام عباس۔محی الدین۔مجاہد اقبال شیراز علی۔ثنا الرحمن نقاش حمید۔محمد انس نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More