The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول بیول میں طلباء کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے

8

منگل ستمبر
17:37

کلر سیداں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول بیول میں طلباء کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے۔گورنمنٹ سکول کھلنے پر محکمہ صحت کی طرف سے فراہم کی گئی کرونا ٹیسٹ کٹس کی مدد سے اساتذہ کرام نے طلباء کے نمونہ جات حاصل کئے اور ان کو آئس باکس میں محفوظ کر کے محکمہ صحت کے نمائندہ کے حوالے کئے جو کہ بعدازاں تحصیل ہیڈ کوارٹر گوجرخان میں پہنچا دئے گئے۔

(جاری ہے)

رنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول بیول،گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول بیول اور گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول پنڈوڑی جبر کو سامپلنگ کے لئے منتخب کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More