The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گورنر پنجاب اور بیرسٹر سلطان (آج)رکن آباد میں تحریک انصاف ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

15

اتوار اکتوبر
12:15

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) گورنر پنجاب چودہری محمد سرور اور سابق وزیراعظم آ زاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود(آج) 19 اکتوبر بروز سوموار تحصیل پسرور کے نواحی علاقہ رکن آباد میں تحریک انصاف ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے یہ بات سابق ممبر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چودہری مقبول احمد نے بتائی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More