The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گورنرخیبرپختونخواسیکمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ انصاری کی ملاقات ، پیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال

10

بدھ ستمبر
20:07

گورنرخیبرپختونخواسیکمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ انصاری کی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاور میں کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں صوبہ بھرمیں امن و امان کی صورتحال اور ایف سی کے پیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال کیا۔ گورنرشاہ فرمان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فرنٹیئر کانسٹبلری کی خدمات کو سراہا اورکہاکہ قیام امن میں ایف سی افسران اور اہلکاروں کی قربانیوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More