The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گوجرانوالہ جلسے میں ملک مخالف بیانیہ پیش کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کم سے کم آٹھ مقدمات بن سکتے ہیں،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

60

اتوار اکتوبر
02:00

گوجرانوالہ جلسے میں ملک مخالف بیانیہ پیش کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کے ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کا اعلان کیا تھا لیکن اپوزیشن جماعتیں ان کے مطالبے کا جواب دینے میں ناکام ہو گئیں، گوجرانوالہ میں اپنے فلاپ شو کے دوران ملک مخالف بیانیہ پیش کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کم سے کم آٹھ مقدمات بن سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی 11 سیاسی جماعتیں مل کر بھی اپنی احتجاجی ریلی میں عوام کو نکالنے میں ناکام رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص جانتا ہے کہ قومی اداروں کو نشانہ بنانا صرف دشمن کا ایجنڈا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More