The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گوادر شہر اور بندرگاہ کی تعمیر پر دن رات کام جاری ہے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ

24

جمعرات ستمبر
00:01

․ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر شہر اور بندرگاہ کی تعمیر پر دن رات کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وفاقی اور بلوچستان حکومت پوری سنجیدگی سے کام میں مصروف ہیں۔ جنوبی بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے حکومت پرعزم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ترقیاتی کام پورے خطے کی ترقی اور خوشحالی کا باعث ہوں گے۔ ماضی کی غلطیوں کو سدھارا جارہا ہے، مقامی لوگوں کیلئے خوشحالی آئے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More