The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گلگت بلتستان، صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ای ٹی او آفس سکردو کا دورہ

6

جمعرات ستمبر
12:31

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد علی قائد نے سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان رحمان شاہ کے ہمراہ ای ٹی او آفس سکردو کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ای ٹی او آفس میں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، ڈپٹی ڈائریکٹر معظم علی نے زیر تعمیر بلڈنگ ویئر ہاؤس، پولیس سٹیشن اور ڈی ڈی آفس کا دورہ کرایا اور تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے ای ٹی او بلڈنگ کے جاری تعمیراتی کام پر تسلی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر معظم علی اور ان کی ٹیم کی تعریف کی اور مزید بہتری لانے کے لیے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More