The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گلوکارطارق خوشحال نوشہروی کے جواں سال بھائی کا انتقال،شوبزسے وابستہ افرادکا اظہارتعزیت

14

اتوار اکتوبر
12:15

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء)مشہورزمانہ گیت’’کتھے اج چلی ایں ،گلابی سوٹ پاکے‘‘گاکرملک گیرشہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکارطارق خوشحال نوشہروی کا جواں سال بھائی کاشف انتقال کرگیا،کاشف ایک عرصہ سے دماغ میں رسولی کی وجہ سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھا،جوگزشتہ دنوں اپنے خالق حقیقی سے جا ملا،شوبزسے وابستہ افرادمعروف شاعرایم اے تبسم،نزاکت علی گورائیہ،خادم وسائی پوری،گلوکاراقبال بیگ پوری،بابرخیالی سرگودھوی،عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ودیگرکی کثیرتعدادنے طارق خوشحال نوشہروی سے ان کے بھائی کی وفات پر دلی دکھ ورنج وغم کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

اورکہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلندکرے اورلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے،آمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More