The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گلوبل وارمنگ سے قطب شمالی کے گلیشیئر پگھلنے لگے

7

منگل ستمبر
12:39

گلوبل وارمنگ سے قطب شمالی کے گلیشیئر پگھلنے لگے
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء)گلوبل وارمنگ سے قطب شمالی کے گلیشیئر پگھلنے لگے ہیں ،درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے آرکٹک کے سمندر کے اوپر موجود برف کی جمی تہے پر دراڑیں پڑنے لگی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی موسمیاتی تنظیم کے سیکرٹری جنرل پیٹیری تالاس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پردرجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 31 بڑے گلیشیروں کے پگھلنے میں اضافہ ہوا ہے ، گلیشیئر تیزی کے ساتھ پگھلنے لگے ہیںجس سے آبی وسائل اور سمندر کی سطح میں اضافے ہوتا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More