The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گردوار راجہ اعجاز احمد کو نائب تحصیلدار ترقیاب ہونے پر مبارکباد

9

بدھ ستمبر
16:46

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ایریا منیجر اسٹیٹ لائف چوہدری آفتاب حسین متیالوی نے گردوار راجہ اعجاز احمد کو نائب تحصیلدار ترقیاب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ اعجاز احمد کا نائب تحصیلدار ترقیاب ہونے خوش آئند اور لائق تحسین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ بطور نائب تحصیلدار اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More