The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

گاؤں حاجی بلاول کے مکین منشیات فروشی کے باعث عذاب میں مبتلا ہیں،زبیر احمد کھوسہ

9

پیر ستمبر
20:37

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) نصیر آباد کے گاؤں حاجی بلاول کے مکین زبیر احمد کھوسہ نے اپنی اہلیہ زاہد اور معصوم بچوں کے ہمراہ سکھر پریس کلب پر احتجاج کرتے ہوئے بتایا کے علاقہ منشیات فروشی کا گڑھ بن چکا ہے منشیات فروشی کے باعث علاقہ مکین دہرے عذاب میں مبتلا ہیں لیکن پولیس شکایت کے باوجود ملوث افراد محمد علی ،الطاف و دیگر کے خلاف کاروائی کرنے سے انکاری ہے الٹا پولیس علاقے کے شریف لوگوں کو بے گناہ گرفتار کرکے جھوٹا کیس بنا کر جیل بیھجا جارہا ہے مجھے بھی پولیس نے ناحق دو بار مجھے بھی منشیات کیس چالان کیا ہے جو سراسر ظلم و زیادتی ہے متاثرہ شخص نے بالا حکام سے نوٹس لیکر انصاف و تحفظ فراہمی سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More