The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کوٹ نجیب اللہ میں تیزرفتارموٹرسائیکل سیفٹی بارڈرسے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

23

پیر ستمبر
17:44

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) کوٹ نجیب اللہ میںتیزرفتارموٹرسائیکل سیفٹی بارڈرسے ٹکرانے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار جان بحق تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدودتکیہ سٹاپ کے قریب تیز رفتارموٹرسائیکل سڑک کی سیفٹی بارڈرسے ٹکرانے کے نتیجے میںساٹھ سالہ بہرام سکنہ آصف آبادجان بحق ہوگیاریسکیو1122کواطلاع ملتے ہی اُنکی میڈیکل ٹیم موقع پرپہنچ گئی جھنوںنے جان بحق شخص کوہسپتال منتقل کیاجبکہ ریسکیو اہلکاروںنے ایمانداری کاثبوت دیتے ہوئے بہرام خان کی جیب سے برآمد 61060 روپے لواحقین کے حوالے کر دیے جس پر انہوں نے ریسکیو 1122 کی ٹیم کا شکریہ اداکیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More