The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کوٹلی،سیاسی و سماجی شخصیت حاجی فیض قادری کی وفات پر تعزیت کا اظہار

7

پیر ستمبر
15:45

کوٹلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے پرنسپل گورنمنٹ بوائز ماڈل سائنس کالج کوٹلی پروفیسرسکندر ، شمیم ،اورعنایت خان نکی کھران والوں کے بھائی علاقہ ڈبسی نخنال کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی فیض قادری کی وفات پر گہرے رنج و غم اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More