The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کورونا کے کیسز زیادہ تر ہسپتالوں میں انفیکشن کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

12

اتوار ستمبر
21:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ کورونا کے کیسز زیادہ تر ہسپتالوں میں انفیکشن کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں، ہسپتال جاتے وقت اختیاط کریں۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں ڈپٹی کمشنر اسلام نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، ہم نے اسلام آباد میں ہر ایک کا سراغ لگا لیا ہے۔ حالیہ اضافے میں 80 فیصد انفیکشن اسپتالوں میں پھیل رہا ہے۔ براہ کرم اسپتالوں کا دورہ کرتے وقت انتہائی محتاط رہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More