The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کورونا کے بعد پہلی بار آسٹریلیا میں کرکٹ میچوں میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت مل گئی

6

منگل ستمبر
15:35

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) کورونا کے بعد پہلی بار آسٹریلیا میں کرکٹ میچوں میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت مل گئی۔

(جاری ہے)

چھبیس ستمبر سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ویمنز سیریز میں برسبین کرکٹ گرائونڈ پرپچاس فیصد اسٹیڈیم میں تماشائی موجود ہوں گے۔آن لائن ٹکٹ فوری بک گئے ،تماشائیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ زیادہ شور اور نعرہ نہ لگائیں تاکہ ڈراپ لیٹس گرنے کا خدشہ نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More