The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کورونا وائرس سے بچاو کا واحد طریقہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے، اسسٹنٹ کمشنر

13

ہفتہ اکتوبر
17:38

لیہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : کورونا وائرس سے بچاو کا واحد طریقہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے موقع پر کہی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا طلبہ ہمارا مستقبل ہیں اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرکے ہمارے سفیر کا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ طلبہ نہ صرف خود احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے اس موذی وبائ سے بچ سکتے ہیں بلکہ اپنے گھر والوں اور اہل علاقہ کو بھی محفوظ رکھنے میں کردار ادا کریں۔بعد ازاں اے سی سٹی نے کلاس رومز میں سینیٹائزر اور ماسک کے استعمال کا جائزہ بھی لیا۔\378

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More