The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کورونا بحران کے بعد تعلیمی اداروں کا کھلنا خوش آئند عمل ہے۔ سعد بن اعظم ہاشمی

12

منگل ستمبر
22:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) انصاف ویلفیئرونگ شمالی لاہور کے صدر سعد بن اعظم ہاشمی نے کہاکہ کورونا بحران کے بعد تعلیمی اداروں کا کھلنا خوش آئند عمل ہے۔

(جاری ہے)

جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ،عوام احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں، ایس و پیز پر عمل اور سماجی فاصلوں کو برقرار رکھیں، سکول انتظامیہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ معصوم جانوں کی حفاظت کیلئے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں، تعلیمی اداروںکے کھلنے سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونگی، طلباء اور طالبات ماسک پہنیں اور سینی ٹائزر کا استعمال کریں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More