The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کوئٹہ وین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

14

اتوار اکتوبر
21:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : کوئٹہ میں وین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر وین کی ٹکر سے پچاس سالہ جلال الدین ولد داد محمد موقع پر جاں بحق ہوگیا ، نعش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں بعد ازاں لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حادثہ سے متعلق مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More