The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ ،بچہ جاںبحق

16

اتوار اکتوبر
18:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثے میں بچہ جاںبحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک میں ٹر ک کی ٹکر سے عبد الظا ہر نا می بچہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More